• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں11 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

جمعہ 23-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں11 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی زندانوں میں بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیرقانونی پالیسی کے تحت گرفتار گیارہ فلسطینیوں کی اپنی غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی ظلم اور جبر کے تحت قیدفلسطینیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی عقوبت خانوں میں انتظامی قیدکی غیر قانونی ظالمانہ پالیسی کے تحت سینکڑوں فلسطینی بغیر کسی جرم کے پابند سلاسل ہیں، اس پالیسی کےتحت کسی بھی فلسطینی شہری کو گھر سے اٹھا کر بغیرمقدمہ چلائے یا بغیر کسی الزام کے غیرمعینہ مدت تک کے لیے قیدکردیا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اس غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار11 فلسطینی انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں ان میں 34 سالہ محمد الزغرس اور 40 سالہ سالم زیدت مسلسل 10 روز سے انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دونوں کا رہائشی تعلق غرب اردن کے علاقے الخلیل سے ہے۔اس کے بعد 26 سالہ محمد منرت اعمر اور مجاھد حامد آٹھ دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پانچ بھوک ہڑتالی اسیران کی ہڑتال ساتویں روز میں جاری ہے۔ ان میں دو حقیقی بھائی 32 سالہ کاید اور 30 سالہ محمود الفسفوس، 28 سالہ رافت درویش، جیفارا النمورہ اور 21 سالہ موید الخطیب شامل ہیں۔

Tags: انتظامی حراستبھوک ہڑتالصہیونیئزمصیہونی زندانفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.