• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی زندان سے فلسطینیوں کا فرار پوری قو م کیلیے خوشی اور دشمن  کی شکست ہے، حماس

جمعرات 09-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان سے فلسطینیوں کا فرار پوری قو م کیلیے خوشی اور دشمن  کی شکست ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ہمارے ان بہادر بیٹوں نے اسرائیلی دشمن کی قید سے سرنگ کے ذریعے فرار حاصل کرکے فلسطینی قوم کی نصرت اور قابض  دشمن کے مذموم عزائم کے خلاف مزاحمت کا نیا باب رقم کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی  دہشت گردی سے بر سر پیکار  اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی جانب سے اسرائیلی زندان سے فلسطینی اسیران کے فرار پر   بھر پور خوشی کا اظہارکیا گیا اور انہوں نے  اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کو خصوصی فون کرتے ہوئے فلسطینیوں کی سرنگ کے ذریعے فرار پرمبارک باد پیش کی اور کہا کہ اسرائیلی زندان سے فلسطینی اسیران کا فرار پوری قوم کے لیے خوش اور قابض دشمن کی شکست کا ثبوت ہے۔

اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے زیادالنخالہ نے بھی بھرپور انداز میں فلسطینی اسیران کی اس جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا کہ حماس تحریک فتح کے شہدا الاقصیٰ بریگیڈ کے کمانڈر زکریا الزبیدی اور دیگر پانچ اسلامی جہاد کے رہنماؤں کا اسرائیلی جیل سے فرار دشمن کی شرمناک شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ان بہادر بیٹوں نے اسرائیلی دشمن کی قید سے سرنگ کے ذریعے فرار کا راستہ اختیار کرکے فلسطینی قوم کی نصرت اور قابض  دشمن کے مذموم عزائم کے خلاف مزاحمت کا ایک نیا باب رقم کیا ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسلامی جہاداسماعیل ھنیہزیاد النخالہصہیونی  زندانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.