• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم   کا وزیر خارجہ کے حوالے سے اہم انکشاف

جمعہ 29-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم   کا وزیر خارجہ کے حوالے سے اہم انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یائر لیپد اس وقت اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیں اور آنے والے دنوں میں  اقتدار کی باری سے متعلق طے پائے گئے معاہدے کی رُو سے انہیں اگست 2023ء میں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنا ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نےایک بند کمرہ خفیہ اجلاس میں وزیر خارجہ یائر لیپد کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگست 2023ء میں یائر لیپدکے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی موجودہ حکومت ختم ہو جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ "میرے اندازے کے مطابق اگلی باری نہیں آ سکے گی اور بجٹ کی منظوری سمیت مختلف وجوہات کی بنا پر اس بات کا بڑا امکان ہے کہ حکومت تحلیل کر دی جائےگی”۔

واضح رہے کہ یائر لیپد اس وقت اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیںاور آنے والے دنوں میں  اقتدار کی باری سے متعلق طے پائے گئے معاہدے کی رُو سے انہیں اگست 2023ء میں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنا ہے۔

Tags: صہیونی وزیر اعظمصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلوزیر خارجہیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.