• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم کا اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

بدھ 05-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کا اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ جوہری معاہدے کیلیے  سفارت کاری کے دروازے کھلے ہیں لیکن ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کا وقت ختم ہو رہا ہے۔ ایران کو نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں شرکت کرنی چاہیے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے بر طانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں  سربراہان  نے  امریکی ریاست ویانا میں ایٹمی پروگرام کے حوالے سے جاری  مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو میں صہیونی وزیر اعظم نےاپنے برطانوی ہم منصب سے خطے اور دنیا کے اہم مسائل پر مشاورت کی ہے جبکہ  ایران کے جوہری  معاہدے سے متعلق  مشرق وسطیٰ کے کئی علاقائی مسائل اور مشترکہ مقاصد میں مفادات کے حصول کے لیے برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ جوہری معاہدے کیلیے  سفارت کاری کے دروازے کھلے ہیں لیکن ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کا وقت ختم ہو رہا ہے۔ ایران کو نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں شرکت کرنی چاہیے۔

خیال رہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کےحوالے سے بارہا کہاجا چکا  ہے کہ اس کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پرامن ہے جس کی تصدیق بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی پے در پے رپورٹوں سے ہوتی ہے۔

Tags: ایرانبرطانوی وزیر اعظمبورس جانسنٹیلی فونک رابطہصہیونی وزیر اعظمنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.