• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر خارجہ کو نامعلوم ذرائع سے دھمکیاں

بدھ 10-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیر خارجہ کو نامعلوم ذرائع سے دھمکیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یائر لیپد نے کہا کہ ایک  پیغام میں ان کے لیے یہ خواہش ظاہر کی کہ وہ ایک روز سرطان میں مبتلا ہو کر مریں اور کہا کہ "تم میری یا کسی اور شخص کی گولی کا نشانہ بنو گے”۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیر خارجہ  یائر لیپد کو نامعلوم ذرائع سے موصول ہونے والے پیغامات کے ذریعے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

رپورٹ کے  مطابق صہیونی وزیر خارجہ نے اسرائیلی پارلیمنٹ(کینسٹ) میں اپنی جماعت کے ارکان کے اجلاس میں انکشاف کیا کہ انہیں اور ان کی اہلیہ کو  پیغامات میں  قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں اور انہیں ہٹلر اور دنیا کے ناپسندیدہ افراد سے ملایا جارہا ہے۔

یائر لیپد نے کہا کہ ایک  پیغام میں ان کے لیے یہ خواہش ظاہر کی کہ وہ ایک روز سرطان میں مبتلا ہو کر مریں اور کہا کہ "تم میری یا کسی اور شخص کی گولی کا نشانہ بنو گے”۔

لپید نے ان پیغامات پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ زیادہ بڑا خطرہ یہ ہے کہ ہم ایسے پر تشدد راستے کی طرف منتقل ہو رہے ہیں جو ہماری زندگی کے ہر شعبے میں سرائیت کرتا جا رہا ہےاوراگر ہم نے مل کر اس پر روک نہ لگائی تو ہمارا معاشرہ تشدد اور نفرت سے بھر جائے گا۔

Tags: اسرائیلی پارلیمنٹ(کینسٹ)صہیونی وزیر خارجہصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.