• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر دفاع کا جاسوسی سافٹ ویئر سے متعلق وضاحت کیلیے دورہ فرانس

منگل 27-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر دفاع کا جاسوسی سافٹ ویئر سے متعلق وضاحت کیلیے دورہ فرانس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بینی گینٹز اپنے فرانسیسی ہم منصب فلورنس پارلی سے ملاقات کریں گے اور پیگاسوس نامی اس  اسرائیلی سافٹ ویئر کے حوالے سے جس میں فرانسیسی  کی جاسوسی کا انکشاف کیا گیا ہے  سے متعلق واضح اور تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے وزیردفاع بینی گینٹز اسرائیلی سوفٹ ویئر کمپنی این ایس او  جس  کے بارے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس نے دنیا بھر کی اہم شخصیات کے فون ہیک کر کے اہم خفیہ معلومات چوری کی ہیں سےمتعلق فرانسیسی حکام کو تفصیلی وضاحت دینےکے لئے رواں ہفتے پیرس کا سفر کریں گے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق بینی گینٹز اپنے فرانسیسی ہم منصب فلورنس پارلی سے ملاقات کریں گے اور پیگاسوس نامی اس  اسرائیلی سافٹ ویئر  کے حوالے سے جو کہ ایک عالمی جاسوسی اسکینڈل بن کر سامنے آیا ہےاور جس کے ذریعے فرانسیسی صدر عمانویل میکرو ن کی جاسوسی کا انکشاف کیا گیا ہے سے متعلق واضح اور تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

Tags: اسرائیلی میڈیابینی گینٹزعمانویل میکرو نفرانسیسی صدرفون ہیکقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.