• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم پارلیمان میں سیاسی مخالفین پرآگ بگولہ

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم پارلیمان میں سیاسی مخالفین پرآگ بگولہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اگر قابض ریاست اسرائیل کا عام بجٹ 14 نومبر تک منظور نہ ہوا تو حکمران اتحاد خود بخود تحلیل ہو جائے گا اور اسرائیل میں  پانچویں مرتبہ انتخابات  کروائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی وزیر اعظم کی جانب سے اسرائیلی پارلیمان( کینسٹ) میں بجٹ کی منظوری سے متعلق خطاب میں اپنے سیاسی مخالفین پرتلخ جملوں کا تبادلہ کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم یہاں کیا دیکھ رہے ہیں جب بجٹ کی منظور ی ملک کے استحکام کی بجائے دوسرے سیاسی معملات کے لیے کی جارہی ہے۔

انہوں نے سیاسی مخالفین کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزامات کی نفی کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ اس ہفتے بجٹ میں کٹوتی کرنے اور پانچویں الیکشن میں جانے کے لیے کچھ نہیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  میں سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اس بجٹ  کی منظوری اس لیے دی جائے گی تاکہ  اسرائیلی حکومت کو استحکام ملے، اسرائیل  کو اچھے اور پرسکون انتظام کی ضرورت ہے اور بجٹ اس لیے منظور کیا جائے گا کہ کوئی بھی لامتناہی انتخابات نہیں کروانا چاہتا۔

واضح رہے کہ اگر قابض ریاست اسرائیل کا عام بجٹ 14 نومبر تک منظور نہ ہوا تو حکمران اتحاد خود بخود تحلیل ہو جائے گا اور اسرائیل میں  پانچویں مرتبہ انتخابات  کروائے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلی پارلیمان( کینسٹ)بجٹصہیونی وزیر اعظمصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.