• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم کا رواں ماہ متوقع دورہ روس

نفتالی بینیٹ کی جانب سے روسی صدرکے ساتھ  ایران کو جوہری افزادگی سے روکنے کے لیے عالمی دباؤبڑھانے پر بات چیت کی جائے گی

بدھ 13-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کا رواں ماہ متوقع دورہ روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف آئے دن ہرزہ سرائی دیکھنے میں آرہی ہے اور واضح ہوتا ہے کہ ایران کے ایٹمی طاقت بننے کے حوالےسے اسرائیل اپنی ناجائز ریاست کے حوالے سے بے شمار تحفظات کا شکار ہے۔

عالمی خبررساں ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے صہیونی وزیرِاعظم رواں ماہ اکتوبر کی 22تاریخ کو حکومتی دورے پر روس کے شہر سوچی پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات روسی صدر ولادے میرپیوٹن سے ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر سے یہ ملاقات علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال سمیت خصوصی طورپرایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ہوگی جس میں صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے روسی صدرکے ساتھ  ایران کو جوہری افزادگی سے روکنے کے لیے عالمی دباؤبڑھانے پر بات چیت کی جائے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف آئے دن ہرزہ سرائی دیکھنے میں آرہی ہے اور واضح ہوتا ہے کہ ایران کے ایٹمی طاقت بننے کے حوالےسے اسرائیل اپنی ناجائز ریاست کے حوالے سے بے شمار تحفظات کا شکار ہے۔

Tags: اسرائیلایرانجوہری پروگرامروسروسی شہر سوچیصہیونی وزیر اعظمنفتالی بینیٹولادے میرپیوٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.