• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی طیاروں پرغزہ سے جوابی حملے میں روسی ساختہ میزائلوں کا استعمال

منگل 04-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ
0
صہیونی طیاروں پرغزہ سے جوابی حملے میں روسی ساختہ میزائلوں کا استعمال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  روسی ساختہ ان میزائلوں کا حجم ایک  چھوٹے میزائلوں کے برابر ہوتا ہے اور انہیں ’14 اعشاریہ 5‘ اینچ کے دھانے والی توپ کے ذریعے ہدف تک پہنچایا جاتا ہےاور اس کا مار 3700 میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں صہیو نی غاصب فوج نےجنگی طیاروں سے  فلسطینی مزاحمتکاروں  کے ٹھکانوں پروحشیانہ  بمباری کی تھی جس کا جواب دیتے ہوئے مزاحمت کاروں کی جانب سے بھی فضائی دفاع یونٹ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے’سام 7‘ میزائلوں کا استعمال کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے مزاحمت کاروں نے   یہ سام 7 اسٹیریلا‘ روسی ساختہ میزائل اس وقت داغے جب صہیونی  فوج نے جنوبی غزہ میں خان یونس کے مقام پر القادسیہ کیمپ پرہیلی کاپٹروں اور طیاروں کے ذریعے  بمباری شروع کی تھی۔

خیال رہے کہ روسی ساختہ ان میزائلوں کا حجم ایک  چھوٹے میزائلن کے برابر ہوتا ہے اور انہیں ’14 اعشاریہ 5‘ اینچ کے دھانے والی توپ کے ذریعے ہدف تک پہنچایا جاتا ہےاور اس کا مار 3700 میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

Tags: روس روسی ساختہ میزائلصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل غزہمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.