• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل امارات تعلقات: صہیونی تاجروں کی ابوظہبی آمد

ہفتہ 16-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل امارات تعلقات: صہیونی تاجروں کی ابوظہبی آمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ برس ستمبر کے وسط میں متحدہ عرب امارات نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں "اسرائیل” کے ساتھ ایک نارملائزیشن معاہدے پر دستخط کیے ، جس سے بہت سے فلسطینی، عرب اور اسلامی عوامی ادارے مشتعل ہوئےاور اس معاہدے کو فلسطینیوں کے ساتھ غداری قرار دیا۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اسرائیل  کے امن معاہدے کے نتیجے میں اگلے ہفتے اسرائیلی برآمدی ادارے کے سربراہ ایویوبروچ اور بینک ہاپولیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ریوین کروپک کی قیادت میں 200اسرائیلی تاجرابو ظہبی پہنچیں گےجہاں”ہائی ٹیک، زرعی ٹیکنالوجی، توانائی اور شفاف ٹیکنالوجی، مالیاتی ٹیکنالوجی، فوڈ ٹیکنالوجی، صحت، پانی، سائبر، تعمیر، سمارٹ انڈسٹری اور نقل و حمل کے شعبوں میں کاروبار کو فروغ دینے پر غور کیا جائے گا۔”

واضح رہے کہ گذشتہ برس ستمبر کے وسط میں متحدہ عرب امارات نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں "اسرائیل” کے ساتھ ایک نارملائزیشن معاہدے پر دستخط کیے ، جس سے بہت سے فلسطینی، عرب اور اسلامی عوامی ادارے مشتعل ہوئےاور اس معاہدے کو فلسطینیوں کے ساتھ غداری قرار دیا۔

Tags: ابوظہبیاسرائیلصدر ڈونلڈ ٹرمپصہیونی تاجرمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.