• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شرپسندوں کے مسجد اقصیٰ پردھاوے، درجنوں فلسطینی زخمی

پیر 13-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی شرپسندوں کے مسجد اقصیٰ پردھاوے، درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین میں قائم مسجد اقصٰی مسلمانوں کا تیسرے مقدس مقام ہے جہاں محسن انسانیت حضرت محمد ﷺ کی امامت میں معراج کی شب تمام انبیاءؑ  نے نماز ادا کی تھی اور یہیں سے آپ ﷺ  عرش معلیٰ کے  سفر پر روانہ ہوئے تھے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کے منظم گروہوں کی جانب سے قبلہ اول  پر دھاوے جاری ہیں جس پر مشتعل ہوکر  گذشتہ روز بھی صہیونی آبادکاروں کی سوچے سمجھے منظوبے کے تحت مقدس مقامات کی بے حرمتی کے موقع پرفلسطینی نوجوانوں نے آبادکاروں کےاس اقدام کی مزاحمت کی اور دونوں جانب سے زبر دست جھڑپوں کا آغاز ہوگیا۔

قابض فوج کی سر پرستی میں صہیونی آبادکاروں نےمسجد کے صحنوں میں  شر انگیزی پھیلانے کے لیے آزادانہ مارچ کیااور نمازیوں کو اشتعال دلایاجس پر فلسطینی نوجوانوں نے بھی مسجد کے احاطے سے شر پسندوں پر پتھراؤ کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اندرونی مقام سے باہر نکالا۔

قابض فوج نےفلسطینیوں کو پست کر نے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی جس سے کئی فلسطینی دم گھٹنے کی شکایت میں بے ہوش ہو گئے جبکہ  موقع پر موجود افراد پر براہ راست ربر کی گولیاں برسائیں  اور 5 فلسطینیون کو گرفتار کر کے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ  مسجد اقصٰی مسلمانوں کا تیسرے مقدس مقام ہے جہاں محسن انسانیت حضرت محمد ﷺ کی امامت میں معراج کی شب تمام انبیاءؑ  نے نماز ادا کی تھی اور یہیں سے آپ ﷺ  عرش معلیٰ کے  سفر پر روانہ ہوئے تھے۔

Tags: صہیونی شرپسندفلسطینی زخمیقابض ریاست اسرائیلقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.