(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں کو معاشی طور پر پریشان کر نے کے لیے صہیونی آباد کارسوچےسمجھےمنصوبے کے تحت اس فصل کو تباہ کرتے ہیں جس کا تیل دنیا بھر میں برآمد کیا جاتا ہے اور جس کی سالانہ کٹائی ہزاروں کاشتکار خاندانوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں صہیونی شرپسندعناصر کی جانب سے نابلس میں درجنوں صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی علاقےمیں دھاوا بول کر زیتون کے کئے درخت کاٹ ڈالےاور ان کے پودوں کو جڑوں سے اکھاڑ پینکا جس کے نتیجے میں سالانی کٹائی کے اس موسم میں اگلے برس تک کاشت کے قابل سینکڑوں درختوں کو شدیدنقصان پہنچا۔
خیال رہے کہ فلسطینیوں کو معاشی طور پر پریشان کر نے کے لیے صہیونی آباد کارسوچےسمجھےمنصوبے کے تحت اس فصل کو تباہ کرتے ہیں جس کا تیل دنیا بھر میں برآمد کیا جاتا ہے اور جس کی سالانہ کٹائی ہزاروں کاشتکار خاندانوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔