• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شرپسند عناصر کا فلسطینیوں اور انکی گاڑیوں پر سنگ باری

منگل 09-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی شرپسند عناصر کا فلسطینیوں اور انکی گاڑیوں پر سنگ باری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں نے  فلسطینی شہریوں کو راہ سے گزرنے سے روکااور شناخت کے بعد ان پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری بری طرح زخمی ہوئے جبکہ کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں جنین اور نابلس کو ملانے والی سڑک پرصہیونی آبادکاروں نےاسرائیلی فوج کی سرپرستی میں راہ گیر فلسطینیوں اور ان کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔

ذرائع نے  بتایا کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے بھاری فوجی تحفظ کے تحت جنین کے جنوب مغرب میں واقع قصبے سلات الظہر کے قریب سڑک بند کر دی اور فلسطینیوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔

صہیونی آباد کاروں نے  فلسطینی شہریوں کو راہ سے گزرنے سے روکااور شناخت کے بعد ان پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری بری طرح زخمی ہوئے جبکہ کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

واضح  رہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف آباد کاروں کا تشدد معمول کی بات ہو چکی ہے اور اسرائیلی حکام کی جانب سے ان کے خلاف کوئی  مقدمہ نہیں چلایا جاتا۔

Tags: سلات الظہرصہیونی شرپسند عناصرفلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.