• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں ایک صہیونی آبادکار واصل جہنم

جمعہ 17-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں ایک صہیونی آبادکار واصل جہنم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اورشرپسند صیہونی آبادکاروں  کے درمیان جھڑپوںکا سلسلہ بڑھ گیا ہے فلسطینیوں کی جانب سے بھی متعدد جوابی اقدامات کئےجارہے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی چینل کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے علاقے  جنین میں حومش کالونی کے قریب ایک کار سے کی گئی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 1 صیہونی آبادکار  ہلاک اوراس کے  2 ساتھی زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد قابض فوج نے فائرنگ کر نے والی کار کا پیچھا کیا اور آس پاس کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی شروع کر دی گئی جبکہ گاڑی سوار حملہ آور فرار ہوگئے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اورشرپسند صیہونی آبادکاروں  کے درمیان جھڑپوںکا سلسلہ بڑھ گیا ہے فلسطینیوں کی جانب سے بھی متعدد جوابی اقدامات کئےجارہے ہیں۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستجنینصہیونی آبادکارمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.