• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیو نی ریاست میں 2 ڈاکٹر نئے کورونا ویرینٹ کا شکار

بدھ 01-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیو نی ریاست میں 2 ڈاکٹر نئے کورونا ویرینٹ کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست اسرائیل  میں اب تک برطانیہ میں ایک کانفرنس میں شرکت سے واپس آنے والی  اسرائیلی ڈاکٹروں کی ٹیم کے علاوہ مزید دو افراد میں کورونا کے خطر ناک ویرینٹ کے اثرات ملے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں بیرونی سفر سے واپس آنےوالےاسرائیلی  ڈاکٹروں  کی ٹیم کے دو ارکان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون  کے اثرات پائے گئے ہیں جس کے بعد دونوں ڈاکٹروں سمیت ان کی پوری ٹیم کوقرنطینہ  کر دیا گیا ہے جبکہ متاثرہ دونوں ڈاکٹروں  کے مزید ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل  میں اب تک  برطانیہ میں ایک کانفرنس میں شرکت سے واپس آنے والی اس اسرائیلی ڈاکٹروں کی ٹیم کے علاوہ مزید دو افراد میں کورونا کے خطر ناک ویرینٹ کے اثرات ملے ہیں۔

Tags: اومیکرونبرطانیہڈاکٹرصہیو نی ریاستعالمی وبا کورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.