• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یورپی یونین کےصہیونی ریاست کے ساتھ نئے معاہدے کی مذمت کرتے ہیں، حماس 

جمعرات 09-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی یونین کےصہیونی ریاست کے ساتھ نئے معاہدے کی مذمت کرتے ہیں، حماس 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے وہ  استحکام، بین الاقوامی قانون اور فلسطینیوں کے اپنی آزاد ریاست کے حق کی حمایت کا دعویٰ کرتی ہے تو اس معاہدے میں اسرائیل کی شمولیت کے اس فیصلے پرنظرثانی کرے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مستعداسلامی تحریک مزاحمت حماس نےگذشتہ روز اپنے ایک جاری بیان میں صہیونی ریاست اسرائیل کا یورپی یونین کے بڑے پیمانے پر شروع کیے گئے سائنسی تحقیق کے پروگرام ہوریزن یورپ  میں شامل ہونے  کے ایک معاہدے پر دستخط کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے صہیونی  حکمرانوں کی فلسطینیوں کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں پر حوصلہ افزائی قرار دیا ہے۔

تحریک حماس نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے وہ  استحکام، بین الاقوامی قانون اور فلسطینیوں کے اپنی آزاد ریاست کے حق کی حمایت کا دعویٰ کرتی ہےجس کے بعد اس معاہدے میں اسرائیل کی شمولیت کے اس فیصلے پرنظرثانی کرے اور اسرائیل کو اس معاہدے سے باہر کرے،  دوسرے معنی میں  یورپی یونین  کےاس  نام نہاد سائنسی معاہدے میں اسرائیل کی شمولیت فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں اضافے کا باعث بنے گاجس سے صہیونی فوج کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں مدد ملے گی۔

Tags: بین الاقوامی قانونحماسصہیونی ریاستیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.