• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی شہید

ہفتہ 04-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج فلسطینی علاقوں میں  پر تشدد کارروائیوں کے ذریعےانہیں اپنے علاقوں میں محصور کر نے کی دیرینہ سازشوں پرعرصہ دراز سے کاربند ہےجس کے نتیجے میں ناحق فلسطینیوں کا خون بہایا جاتا ہے۔

تازہ اطلاعات  کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجیوں  نےایک فلسطینی نوجوان محمد جبارین کو 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے  ام الفحم میں بلااشتعال فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ فلسطینی نوجوان پر قابض فوج نے اس وقت گولیاں چلائیں جب وہ اپنی گاڑی میں فوجی گاڑیوں کے سامنے سے گزر رہا تھا سوار تھا۔

یاد رہے کہ صہیونی فوج فلسطینی علاقوں میں ایسی پر تشدد کارروائیوں کے ذریعے  فلسطینیوں کو اپنے علاقوں میں محصور کر نے کی دیرینہ سازشوں پرعرصہ دراز سے کاربند ہےجس کے نتیجے میں ناحق فلسطینیوں کا خون بہایا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستام الفحمصہیونیئزمفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.