• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کے اقدامات خطے میں عدم استحکام کا باعث ہیں، اردن 

جمعہ 23-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے اقدامات خطے میں عدم استحکام کا باعث ہیں، اردن 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کے فرمانرواں نے کہا ہے کہ اردن کو اسرائیل  کے یک طرفہ اقدامات پر گہری تشویش ہے تاہم  اردن مظلوم فلسطینیوں اور قابض اسرائیل کے درمیان تنازعات کو منصفانہ طریقے سے ختم کرنے کی کوششیںجاری رکھے گا۔

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے امریکا کے سرکاری دورے کے دوران امریکی  قومی سلامتی کے مشیرجیک  سلیوان سے ملاقات میں متعدد علاقائی امور خصوصاً فلسطین  کے مسئلے اور دیگر مسائل پر بات چیت  کی، شاہ عبداللہ نےقابض صیہونی ریاست کے یکطرفہ اقدامات پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل کے اقدامات خطےمیں عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں، اسرائیل کو یک طرفہ اقدامات سے اجتناب کرنا ہوگا، اس موقع پر اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسنی بن عبداللہ دوم اور امریکی کانگریس کے دیگر سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔
Tags: "شاہ عبداللہ دوم"اردناسرائیلامریکاجیک  سلیوانشہزادہ الحسنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.