• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل میں مسجد شہید کردی گئی  

جمعہ 05-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل میں مسجد شہید کردی گئی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے ہاتھوں مسجد کی شہادت کے نتیجے میں کئی قرآن مجید کے نسخے اور دیگر مذہبی کتب  ملبے تلے دب کر بےحرمتی کا نشانہ بن گئیں  جنہیں مخدوش حالت میں  علاقہ مکینوں نے سمیٹا اورحفاظتی مقام پر پہنچایا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینی رہائشی علاقہ نابلس میں یہودی آباد کاری کے امور پرنظر رکھنے والے فلسطینی تجزیہ نگار غسان دغلس نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ صہیونی  فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے دوما کے مشرقی علاقے انو صیفی میں مذہبی اشتعال انگیزی کی آگ بھڑکانے کے لیے  قائم مسجد کو جو ایک عرصہ سے نمازیوں  کی عبادت گاہ تھی بھاری مشینری کی مدد سے شہید کردیا۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں مسجد کی شہادت کے نتیجے میں کئی قرآن مجید کے نسخے اور دیگر مذہبی کتب  ملبے تلے دب کر بےحرمتی کا نشانہ بن گئیں جنہیں مخدوش حالت میں  علاقہ مکینوں نے سمیٹا اورحفاظتی مقا پر پہنچایا ہے۔

فلسطینی عہدیدار کے مطابق قابض فوج نے دوما میں متعدد فلسطینی خاندانوں کوبھی  ان کی املاک کو غیرقانونی قرار دینے کے نوٹس جاری کیے ہیں جن میں ان املاک کی مسماری کے احکامات ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی علاقے میں قائم مسجد کی شہادت کے ساتھ صہیونی فوج نے زرعی اراضی کے راستے اور پانی کی لائنوں کوبھی اکھاڑ دیا ہے جبکہ مسجد کی شہادت اور قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف فلسطینی باشندوں کا صہیونی حکمرانوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

Tags: صہیونی ریاست اسرائیلصہیونی فوجغسان دغلسقرآن مجید کے نسخےمسجد شہیدنابلسیہودی آباد کاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.