• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی قابض فوج  نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

منگل 06-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قابض فوج  نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے دونوں نوجوانوں  کے گھروں پر دھاوا بولا اور املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے قیمتی اشیاء قبضے میں لے لیں جبکہ حراست میں لیے گئے نوجوانوں کے خاندان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب مین واقع علاقہ الدوحہ سے بغیر کسی وجہ کےدوفلسطینی نوجوانوں 25 سالہ ایاس بسام فرحین اور 23 سالہ یوسف ابراہیم العفیفی  کو ان کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے تشدد کے بعد  گرفتار کرلیا۔

صہیونی فوج نےدونوں نوجوانوں کے گھروں پر دھاوا بولا اور املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے قیمتی اشیاء قبضے میں لے لیں جبکہ حراست میں لیے گئے نوجوانوں کے خاندان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور  نوجوانوں کو صہیونی فوجی گوڑی میں دال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

 دوسری جانب صہیونی فوجی اہلکاروں نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع دھیشے کیمپ کے الفانق ہال کے قریب ایک پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا اور فلسطینی شہری بسام احمد فرجان کی املاک کو شدید نقصان پہنچاتے ہوئے قیمتی  مشینیں اٹھا کر لے گئے۔

Tags: چھاپہ مار کارروائیدھیشے کیمپصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.