• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس نے فلسطینی پرگولیاں چلادیں

منگل 30-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس نے فلسطینی پرگولیاں چلادیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی پولیس نے گاڑی میں موجود فلسطینی شہری کا بلا جواز تعاقب کیا اورگاڑی رکوا کر  بغیر کسی قانونی خلاف ورزی کے شہری پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں فلسطینی بری طرح زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے قلنسوہ میں صہیونی  اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کواس وقت  گولیوں  کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں سوار راہ سے گزر رہا تھا۔

اسرائیلی پولیس نے گاڑی میں موجود فلسطینی شہری کا بلا جواز تعاقب کیا اورگاڑی رکوا کر  بغیر کسی قانونی خلاف ورزی کے شہری پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں فلسطینی بری طرح زخمی ہوگیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق زخمی فلسطینی شہری کو کفار سابا کے ’میئر‘ اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Tags: "قلنسوہ "صہیونی پولیسصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.