• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے سائیکل سوار فلسطینی  بچے کو گاڑی تلے کچل دیا

پیر 31-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے سائیکل سوار فلسطینی  بچے کو گاڑی تلے کچل دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچے نے اپنی سائیکل پر فلسطینی جھنڈا لگایا ہوا تھا جس کو دیکھ کر صیہونی پولیس اہلکار آگ بگولہ ہوگئے،  بچے کاپیچھا کیا اور فوجی گاڑی سے روندھ ڈالا۔

عینی شاہدین کے مطابق، اسرائیلی پولیس کی ایک گاڑی نے مقبوضہ بیت المقدس میں راس العمود میں کے علاقے میں  پندرہ سالہ جوادعباسی کو اس وقت اپنی گاڑی تلے روندھ ڈالا جب وہ بچہ اپنی سائیکل پرفلسطینی پرچم بلند کئے ہوئے جارہاتھا،  تین صیہونی پولیس اہلکاروں نے  بچے کا پیچھا کیا اور تیزرفتار گاڑی سے ٹکر ماری جس کے نیتجےمیں بچہ بری طرح زخمی ہوگیا، صیہونی پولیس نے بچے کو زخمی حالت میں ہی گرفتارکرکے حراستی مرکز منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی پرچم کو عوامی مقامات پر لہرانے کی پابندی عائد ہے۔

Tags: راس العمودصہیونی فوجفلسطینی بچےفلسطینی پرچمفوجی گاڑیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.