• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس نے قبلہ اول میں جمعہ کے اجتماع سے روکنے کیلیے رکاوٹیں کھڑی کردیں

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس نے قبلہ اول میں جمعہ کے اجتماع سے روکنے کیلیے رکاوٹیں کھڑی کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فورسز کی جانب سے مسجد اقصٰی کے اجتماعات کے موقع پر متعدد پابندیاں اور مشکلات کھڑی کی جاتی ہیں جس کا مقصد القدس  کے شہریوں کو بلاجواز پریشان کرکےمسجد  میں ان کی آمد کم سے کم کرناہے تاکہ مسجد اقصٰی کو شہید کیے جانے کے صہیونیوں کے دیرینہ مذموم مقاصد  بہرحال پورے ہوسکیں۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی پولیس نے مسلمان نمازیوں کو بیت المقدس میں جمعہ کے روز نمازکی ادائیگی اور اجتماع میں شرکت سے روکنے کے لیے قبلہ اول  کے راستے میں باب العمود پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں جس کے نتیجے میں الاقصٰی میں نماز کے فریضے  کے لیے پہنچنے والے فلسطینوں کو شدید مشکلات سے دو چار ہونا پڑا  اور انہوں نے مسجد میں داخلے کے لیے متبادل راستوں کو اختیار کیا۔

صہیونی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ مختلف راستوں سے داخل ہونے والے مسلمانوں کو بغیر کسی وجہ کے سخت سیکیورٹی انتظامات سے گزارتے ہوئے تلاشیوں کو سلسلہ جاری رہا یہاں تک کےفلسطینی باشندوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کی اور بھاری رکاوٹوں کو ہٹانے کی اجازت نہ ہونے کی صورت میں مختلف دور دراز کے علاقوں سے واپسی کا سفر طے کیا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی فورسز کی جانب سے مسجد اقصٰی کے اجتماعات کے موقع پر متعدد پابندیاں اور مشکلات کھڑی کی جاتی ہیں جس کا مقصد القدس  کے شہریوں کو بلا جواز پریشان کرکےمسجد میں ان کی آمد کم سے کم کرناہے تاکہ مسجد اقصٰی کو شہید کیے جانے کے   صہیونیوں کے دیرینہ مذموم مقاصد  بہرحال پورے ہوسکیں۔

Tags: باب العمودبیت المقدسصہیونی پولیسصہیونیئزمقبلہ اوّلمقبوضہ فلسطیننماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.