• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کی موجودگی میں مسجد اقصٰی پر آباد کاروں کا دھاوا

بدھ 24-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کی موجودگی میں مسجد اقصٰی پر آباد کاروں کا دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئےجبکہ انتہا پسند یہودی شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی بریفنگ بھی دی گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں کے ایک بڑے گروہ نے پولیس کی موجودگی میں مکمل سیکیورٹی کے درمیان مسجد اقصیٰ میں جو توں سمیت داخل ہوکر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف جاری کردہ بیان کے مطابق درجنوں صہیونی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت انتہا پسندوں نے  قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیز کارروائیاں کیں اور فلسطینی نمازیوں کو جھڑپوں کیلیے اکسایا۔

صہیونی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئےجبکہ انتہا پسند یہودی شرپسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی بریفنگ بھی دی گئی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں کے یہ منظم گورپ روزانہ کی بنیاد پر قبلہ اول پر دھاوے بولتے ہیں اور مسلمانوں کے مقدسات کی بے حرمتی کر کے انہیں لڑائی جھگڑوں کے لیے اکساتے ہیں جس کے نتیجے میں اکثر  فلسطینی نوجوانوں اور صہیونیوں کے مابین پر تشدد جھڑپیں شروع ہو جاتی ہیں اور قابض فوج  بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلو صہیوعنی تفتیشی مراکز منتقل کر دیتی ہے۔

صہیونی تفتیشی مراکز میں صہیونی جیل انتظامیہ  فلسطینی  باشندوں کو انسانیت سوز سزائیں دیتی ہے جس کے خلاف بین الاقوامی سطح پرسخت تشویش  کا اظہار کیا گیا ہے تاہم اسرائیل کے ان غیر قانونی زندانوں کو بند کرنے کےلیے کوئی اقدامات تاحال نہیں کیے جاسکے۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونی پولیسصہیونیئزمقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.