• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی خفیہ ایجنسی موساد:  ڈیوڈ برنیا سربراہ منتخب

منگل 25-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی خفیہ ایجنسی موساد:  ڈیوڈ برنیا سربراہ منتخب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض ریاست  میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ یوسی کوہن آئندہ ہفتے بطور سربراہ موساد سے دستبردار ہو جائیں گے جس کے بعد  ڈیوڈ برنیا نئے موساد چیف کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اسرائیل کے عبرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ کےطور پر ڈیوڈ برنیا کو منتخ کرلیا گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ یکم جون کو وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

رپورٹ کے مطابق قابض ریاست کےصہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے سابق سربراہ یوسی کوہن کی جگہ 56 سالہ ڈیوڈ برنیا کو موساد کے نئے سربراہ کے طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ یوسی کوہن آئندہ ہفتے بطور سربراہ موساد سے دست بردار ہورہے ہیں جس کے بعد یکم جون کو ڈیوڈ برنیا نئےموساد چیف کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

مزید معلومات کے مطابق  ڈیوڈ برنیا اس سے قبل موساد میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اپنے پیشہ ورانہ فرائض  انجام دیتے رہے ہیں ۔

Tags: ڈیوڈ برنیاصہیونیئزمصیہونی خفیہ ایجنسیقابض ریاست اسرائیلموسادنیتن یاہویوسی کوہن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.