• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جنونیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، بے حرمتی کا سلسلہ جاری

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جنونیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں نے یہودیوں کی اشتعال انگیزی کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کی کوشش کی مگر قابض فوج نے فلسطینیوں کو بری طرح  تشدد کا نشانہ بنایا اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج کی سر پرستی میں صہیونی شر پسند یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصٰی پرایک مرتبہ پھر دھاوا بولا گیا جس کے نتیجے میں کئی یہودی آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی البتہ صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں نے یہودیوں کی اشتعال انگیزی کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کی کوشش کی مگر قابض فوج نے فلسطینیوں کو بری طرح  تشدد کا نشانہ بنایا اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔

صہیونی شر پسند  آباد کار جمعہ اور ہفتہ  کے علاوہ باقی کے  ایام میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات کرتے ہیں اورصہیونی فوج انہیں قبلہ اول پر دھاووں کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرتی ہے جب کہ فلسطینیوں کو قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کے لیےقابض صہیونی فوج  طاقت کا بھر پور استعمال کرتی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.