• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال48 ویں روز بھی جاری

منگل 04-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال48 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اریحا سے تعلق رکھنے والےفلسطینی عمادالسوار صہیونی جیل میںاپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف مسلسل احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے باعث ان کی زندگی کو شدید خطرات کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقے اریحا سے تعلق رکھنے والے37 سالہ فلسطینی قیدی عمادالسوار صہیونی جیل عسقلان میں اپنی غیر قانونی حراست کےخلاف رہائی کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد مسلسل48 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے باعث ان کی حالت نہایت خراب ہو تی جارہی ہے تاہم صہیونی جیل حکام کی جانب سے ابھی تک ان کی رہائی کے حوالے سے کوئی مثبت اقدامات سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ عماد السوار کے ساتھ صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے مجرمانہ غفلت کا سلوک روا  رکھا جارہا ہے جس کے  باعث اسیر کمزوری کی وجہ سے پیٹ، سر اور معدے میں شدید پیچیدگیوں کا سامنا کررہا ہے اور انکا وزن مسلسل کم ہورہا  ہے۔

Tags: اریحااسرائیلی جیلیںصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی کی بھوک ہڑتالمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.