• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں سے شہداء کے جسد خاکی  کےحصول  کے لیے فلسطینیوں کا احتجاج

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں سے شہداء کے جسد خاکی  کےحصول  کے لیے فلسطینیوں کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی جیلوں میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 254 فلسطینی شہداءکے جسد خاکی  صہیونی قبضے میں ہیں81 پولیس کے مردہ خانے میں ہیں جبکہ 68 لاپتہ ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس میں اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فلسطینی شہداء کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے نہ کرنے کے خلاف درجنوں فلسطینیوں نے نابلس میں ریڈ کراس کے دفتر کی بین الاقوامی کمیٹی کے سامنے مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے جیلوں میں ہونے والے شدید مظالم کے خلاف  احتجاج کر تے ہوئے قابض حکام کے خلاف نعرے لگائے اورصہیونی جیلوں میں قید کے دوران  شہید ہوجا نے والے اپنے پیاروں  کے جسد خاکی ورثاء کے حوالے کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ صہیونی جیلوں میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 254 فلسطینی شہداءکے جسد خاکی  صہیونی قبضے میں ہیں81 پولیس کے مردہ خانے میں ہیں جبکہ 68 لاپتہ ہیں۔

Tags: احتجاججسد خاکیصہیونی جیلفلسطینی شہداءمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.