• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش  کے لیے  اسرائیلی جیل انتظامیہ تاحال ناکام   

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش  کے لیے  اسرائیلی جیل انتظامیہ تاحال ناکام   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) گلبوہ جیل شمالی اسرائیل میں بیت شیان کے علاقے میں واقع ہے جو آئرلینڈ کے ماہرین کی نگرانی میں بنائی گئی تھی اور 2004 میں استعمال کے لیے کھولی گئی تھی۔

ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بدنام زمانہ  جیل گلبوہ سےفرار ہونے والے 6فلسطینی قیدیوں  کی روپوشی کے حوالے سے اسرائیلی حکام جواب دینے سے قاصر ہیں تاہم  قیدیوں کی ناکام تلاش تاحال جاری ہے۔ خیال رہے کہ فرار ہونے والے فلسطینی صہیونی زندان سے رہائی پائی۔

اسرائیل کے سیکورٹی آرسنل کو فرار ہونے والے قیدیوں کو پکڑنے کے لیے تعینات کیا گیا ہے جس میں ڈرون، سڑکوں پر چوکیاں اور جنین کے لیے ایک آرمی مشن شامل ہے۔

اسرائیل میں ان قیدیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی کیے جارہے ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کی تمام شاخوں کو قیدیوں کو تلاش کرنے کے لیے متحرک کیا گیا ہےجن میں فوج ،شن بیٹ (اندرونی سیکورٹی سروس)،پولیس،بارڈر گارڈز اور ان کے خصوصی یونٹ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گلبوہ جیل شمالی اسرائیل میں بیت شیان کے علاقے میں واقع ہے جو آئرلینڈ کے ماہرین کی نگرانی میں بنائی گئی تھی اور 2004 میں استعمال کے لیے کھولی گئی تھی، یہ انتہائی سخت سکیورٹی والی جیل ہے جس میں وہ فلسطینی قیدی رکھے جاتے ہیں جن پر اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے کا الزام ہے

Tags: اسرائیلی جیل انتظامیہبیت شیانشن بیٹفرار قیدیفلسطینی قیدیگلبوہ جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.