• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے فراردوفلسطینیوں کے حوالے سے مشتبہ وڈیو جاری

منگل 14-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے فراردوفلسطینیوں کے حوالے سے مشتبہ وڈیو جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وڈیو میں ایک شخص جس کی مشابہت کافی حد تک فرار ہونے والے ان دو فلسطینیوں مناضل يعقوب اور ايهم فؤاد میں سے ایک سے ملتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق صہیونی جیل گلبوع سے فرار ہونے والے چھ فلسطینیوں میں سےجمعہ اور ہفتے کی شام تک چار کی دوباری گرفتاری کے بعد قابض صہیونی فوج کو ایک وڈیو ملی ہےجس میں شبہ کیا جارہا ہے کہ وڈیو میں ایک شخص جس کی مشابہت کافی حد تک فرار ہونے والے ان دو فلسطینیوں مناضل يعقوب اور ايهم فؤاد میں سے ایک سے ملتی ہے۔ وڈیو کے مطابق یہ شخص مغربی کنارے کے شمال میں الجلمہ گاؤں کے نزدیک اسرائیلی دیوار میں کھلے ایک دہانے کے راستے گرین لائن عبور کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ سرچ آپریشن جاری ہے اور اب اس دیوار پر نگرانی کی جارہی ہے جو کہ فلسطینی مزدور گرین لائن کے اندر علاقوں تک جانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستسرچ آپریشنصہیونیئزمفلسطینیگلبوع جیلمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.