• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 8 ماہ بعد فلسطینی کی رہائی

بدھ 19-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 8 ماہ بعد فلسطینی کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے قید کے دوران فلسطینی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور بغیر کسی وجہ کے اسےبھوک کی اذیتوں سے گزارا جس کے نتیجے میں اسیر شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہوکر  بیمارہو گیا تاہم صہیونی جیل انتظامیہ نے اسیر کی حالت کی خرابی کے باوجود اسے  طبی سہولت   سے محروم رکھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتارکیے جانے والے  فلسطینی قیدی امیر الزغیر کو 8 ماہ کی انتظامی حراست کے بعدصہیونی فوجی عدالت نے مجیدو جیل سے رہائی کے احکامات جاری کردیے۔

جیل سے رہائی کے بعد امیر الزغیر  نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے قید کے دوران فلسطینی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور بغیر کسی وجہ کے اسے کھانے کے بغیر اذیت کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اسیر شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہوکر  بیمارہو گیا تاہم صہیونی جیل انتظامیہ نے اسیر کی حالت کی خرابی کے باوجود اسے  طبی سہولت   سے محروم رکھا ۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی بد نام زمانہ غیر قانونی مجیدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کو تنگ وتاریک  بیرکوں میں مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہےجو کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور جس کے خلاف عالمی عدالت کو  صہیونی ریاست سے جواب طلب کر نا چاہیے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلمجیدو جیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.