• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 5 ماہ بعد فلسطینی رہا

منگل 16-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 5 ماہ بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رہائی کے موقع پر جمال الطویل نے بتایا کہ دوران حراست  اسے اس کے خاندان سے ملاقات  پر مکمل پابندی عائد رکھی گئی تھی اور آئے دن بغیر کسی وجہ کے تشدد کیاجاتا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سے سلوان  کے رہائشی فلسطینی نوجوان  جمال الطویل کو 5 ماہ بعد رہا کر دیا گیا۔

صہیونی  فوج نےجمال کو پانچ ماہ قبل غیر قانونی آبادکاری کے خلاف فلسطینیوں  کے ایک پر امن مظاہرے  میں شرکت پر گرفتار کیا تھاتاہم حراست کےدوران قابض جیل انتظامیہ نے نوجوان پراس کے خاندان سے ملاقات پر مکمل پابندی عائد رکھی اور اسے بغیر کسی جرم کے تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: "سلواناسرائیلی جیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.