• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے20  برس کی قید کے بعد فلسطینی رہا

ہفتہ 30-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے20  برس کی قید کے بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل سے رہائی کے بعد فلسطینی اسیر کے خاندان  نے عید محمد عبدالرحیم کو  خوشی سے گلے لگا لیا تاہم 20 برس کے طویل عرصے میں عید محمد عبدالرحیم کے والدین  ان سے ملاقات کی خواہش لیے دار فانی سے کوچ کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےعلاقے نابلس کے ایک قصبے العودلہ  سے تعلق رکھنے والے عید محمد عبدالرحیم فلسطینی قیدی کو غاصب اسرائیلی عدالت کی جانب سے 20 سال کی پر تشدد  حراست کے بعد رہا کر دیا گیا۔

صہیونی جیل سے رہائی کے بعد فلسطینی اسیر کے خاندان نے عید محمد عبدالرحیم کو  خوشی سے گلے لگا لیا تاہم 20 برس کے طویل عرصے میں عید محمد عبدالرحیم کے والدین  ان سے ملاقات کی خواہش لیے دار فانی سے کوچ کر گئے۔

صہیونی قید سے رہائی کے وقت اسیر نے بتایا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ فلسطیوں کو انسانیت سوز تشدد کر کے نا کردہ جرائم کی سزائیں دیتی ہے اور کئی کئی دن خوراک کی فراہمی سے محروم رکھتی ہے۔

Tags: صہیونی جیلفلسطینی رہاقیدمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.