• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی جیل میں حماس رہنما کی بھوک ہڑتال13 ویں دن  میں داخل

منگل 15-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی جیل میں حماس رہنما کی بھوک ہڑتال13 ویں دن  میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے تعلق رکھنے والے جمال الطویل حماس کے سرکردہ رہ نماؤں میں شمار ہوتے ہیں اور وہ سنہ 2005ء میں البیرہ بلدیہ کے میئر بھی مقرر ہوئے تھے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگری پر نظر رکھنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 جون 2021ء کو مقبوضہ فلسطینی علاقے رام اللہ میں اپنی رہائش گاہ سے حراست میں لیے جانے والے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بزرگ اور سینیر رہنما الشخ جمال الطویل صہیونی  ہشارون جیل میں اپنی بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج 13 دن سےجاری  بھوک ہڑتال میں نمک اور پانی کے سوا باقی ہرطرح کے کھانےکو  ترک کرچکے ہیں جس کے باعث ان کی  صحت بہت خرابی کی جانب جارہی ہے۔ گرفتاری کے وقت انہیں عوفر جیل میں ڈالا گیا تھا جس کے بعد انہیں ہشارون جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ الشیخ جمال الطویل نے کئی ماہ سے پابند سلاسل اپنی بیٹی بشریٰ الطویل کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور اپنی انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

بشریٰ الطویل 4 سال تک مختلف اوقات میں صیہونی  زندانوں میں  قید رہیں، اس وقت صیہونی  جیلوں میں کئی فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں ان میں سے زیادہ تر بغیر کسی جرم کے انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت اسرائیلی جیلوں میں بند ہیں۔

Tags: "کلب برائے اسیرانالشخ جمال الطویلبشریٰ الطویلحماسرام اللہمقبوضہ فلسطینہشارون اور عوفر اسرائیلی جیلیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.