• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال  105 ویں روز میں داخل

بدھ 03-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال  105 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی عالمی  تنظیموں اورعالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ کی اپیلں کی جارہی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر بھی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جارہی ہے تاہم عالمی اداروں کی اسرائیل کے سامنے تاحال خاموشی ایک مجرمانہ غفلت ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض ریاست اسرائیل  کی جانب سے غیر قانونی حراست میں لیے گئے 7 فلسطینی قیدیوں کی حالت مسلسل جاری احتجاجی بھوک  ہڑتال کی وجہ سے انتہائی خطرے سے دوچار ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالت مسلسل بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیدیوں کی فوری رہائی کے حکم نامے جاری کر نے سے انکاری ہےجس پر صہیونی جیل میں اپنی بغیر کسی جرم کے اس قید کے خلاف فلسطینی اسیر مقداد القواسمی کی بھوک ہڑتال 105ویں روز میں داخل ہوچکی ہے جبکہ قیدی کے جسم کے اہم حصے کام کرنا چھوڑ گئے ہیں اور وہ کسی بھی وقت موت کے منہ  میں جا سکتا ہے۔

خیال رہے  کہ فلسطینی سماجی تنظیموں اور اسیران کی کمیٹی قیدی کلب کی جانب سے قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی حکام کے غیر انسانی سلوک پر انسانی حقوق کی عالمی  تنظیموں اورعالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ کی اپیلں کی جارہی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر بھی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جارہی ہے تاہم عالمی اداروں کی اسرائیل کے سامنے تاحال خاموشی ایک مجرمانہ غفلت ہے۔

Tags: انسانی حقوق کی عالمی تنظیمبھوک ہڑتالصہیونی جیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.