• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 111دن سےجاری

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 111دن سےجاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے بتایا کہ اسیر کی حالت تشویشناک حد تک خراب ہے اور اسے وہیل چیئر پر حرکت دی جاتی ہےجبکہ  شدت تکلیف کے باعث وہ سو نہیں سکتے اور کچھ دیر کے وقفے کے بعد قے کررہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب  کے  جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش جو اپنی غیر قانونی انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال پر گذشتہ پچھلے4 ماہ سےقائم ہیں اور ان کی اس بھوک  ہڑتال کو111 دن ہوگئے ہیں جس کے باعث اسیر کی حالت انتہائی  خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

قیدی کلب نے بتایا کہ اسیر کی حالت تشویشناک حد تک خراب ہے اور اسے وہیل چیئر پر حرکت دی جاتی ہےجبکہ  شدت تکلیف کے باعث وہ سو نہیں سکتے اور کچھ دیر کے وقفے کے بعد قے کررہے ہیں۔

دوسری جانب ایک اور فلسطینی معذور اسیر معتز محمد فرج طالب اعبیدو جن کی عمر اکتالیس سال ہے نے بھی صہیونی جیل میں علاج کی سہولت نہ ملنے کے خلاف 2دسمبر ء2021 کو بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے اوراپنے مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمقیدی کلبمقبوضہ فلسطینھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.