• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 130 ویں روز میں داخل

جمعہ 24-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 130 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی جیل میں  قید فلسطینی  کے بیٹے  نے کہا کہ  "میں چاہتا ہوں کہ میرے والد گھر واپس آئیں۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ مر جائیں گے…”

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی حکام کی غیر قانونی جیل میں قید فلسطینی ھشام ابو ھواش کے 6 سالہ بیٹے نے اپنے والد کی 130 روز سے مسلسل جاری بھوک ہڑتال جو انہوں نے غیر قانونی صہیونی حرات کے خلاف رہائی کے حصول کے لیے احتجاج کے طور پر شروع کی تھی کے حوالے سے کہا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ میرے والد کو رہائی نہیں دے گی جبکہ میرے والد بھی اپنی غیر قانونی قید کے خلاف رہائی کے علاوہ کسی اور شرط پر بھوک ہڑتال ختم نہیں کریں گے۔

چھ سالہ عزالدین اسرائیلی حراست میں 4 ماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ھشام ابو ھواش کاسب سے بڑا بیٹا ہےجس کے بعد  اس کے چار اور بہن بھائی اپنے والد کی آزادی کے منتظر ہیں جبکہ صہیونی جیلر ھشام کو ان کے بچوں کی تصاویر دکھا کر رہائی دینے کی بجائےاحتجاج میں کمزور کر نے کی کوششوں میں ہیں اور ان کے خاندان کو خبر دار کر رہے ہیں کہ وہ ھشام کو ہمیشہ کیلیے کھو دیں گے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئئزمفلسطینی قیدیقابض صہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.