• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیلوں میں تاحال 4650 فلسطینی پابند سلاسل ہیں، رپورٹ

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیلوں میں تاحال 4650 فلسطینی پابند سلاسل ہیں، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اگست 2021 کے آخر تک اسرائیلی جیلوں میں یہ فلسطینی قیدی ہیں جن میں تقریبا 5 520 فلسطینی بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست میں قید ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی قائم کی گئی بدنام زمانہ 23 جیلوں میں 4650 فلسطینی قیدی پر تشدد سزائیں جھیل رہے ہیں  جن پر نہ کوئی مقدمہ چلایا جاتا ہے اور نہ ہی سزا کا تعین کیا جاتا ہے جبکہ ان  نام نہاد  صہیونی حراستی، تفتیشی مراکز میں 200 نابالغ اور 40 خواتین بھی  شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگست 2021 کے آخر تک اسرائیلی جیلوں میں یہ فلسطینی قیدی ہیں جن میں تقریبا 5 520 فلسطینی بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست میں قید ہیں جبکہ قیدیوں میں سب سے سینئر قیدی کریم یونس اور مہر یونس ہیں جو 1983 سے قید ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلیںانتظامی حراستصہیونیئزمقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.