• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل عسقلان میں فلسطینیوں پراسرائیلی سختیاں جاری

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل عسقلان میں فلسطینیوں پراسرائیلی سختیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب کے مطابق  صہیونی جیل انتظامیہ  مجرمانہ غفلت برتتے ہوئے اسیروں کو بنیادی طبی سہولیات دینے کوبھی تیار نہیں جس کے بعد اسیروں کی بگڑتی حالت کی تمام ترذمہ داری قابض ریاست پرعائد ہو تی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب نے اپنے جاری ایک بیان میں انکشاف کیا ہے  کہ عسقلان صہیونی زندان میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھتے ہوئے انہیں اپنے وکلاء سے ملاقات سے بھی روکا جارہا ہے جبکہ شدید بیمار قیدیوں سے علاج کی بمشکل مہیا کی جانے والی  سہولیات بھی روک لی گئی ہیں۔

قیدی کلب کے مطابق جنین سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ فلسطینی قیدی شادی موسیٰ دل کے عارضے میں مبتلا  ہیں اور انہیں فوری طبی علاج کی ضرورت ہےجبکہ 78 سالہ بزرگ مفتاق عروق جو  1948کے زیر قبضہ گاؤں یافت النصیرہ سےتعلق رکھتے ہیں کینسر جیسی موذی بیماری کے شکار ہیں اوران کی   طبی امداد کے لیے  ہسپتال منتقلی کی   شدید ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلجنینصہیونی جیلصہیونیئزمعسقلانفلسطینقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.