• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکمرانوں کا صحرائے النقب میں نئی آبادکاری کا منصوبہ

ہفتہ 01-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکمرانوں کا صحرائے النقب میں نئی آبادکاری کا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بئیر ہداج صحرا لنقب میں موجود ایک بدو گاؤں ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی رہائش پذیر ہیں جن کی2500 دونم  زمین پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین  میں صہیونی ریاست کے وزیر داخلہ کی جانب سے جنوبی النقب میں عزازمہ کے علاقے میں چار نئی یہودی بستیاں تعمیر کر نےکے نئے منصوبے  کا اعلان کیا گیا ہےجس کے نتیجے میں علاقے کے 300 سے زائد فلسطینی خاندانوں کوان کے گھروں سے جبری طور پر بے دخل کر دیا جائے گا۔

صہیونی حکام کے اس جارحیت سے بھر پور منصوبے کے خلاف  بئیر ہداج میں مقامی کمیٹی نے ایک بیان میں شدید مذمت کر تے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صہیونی  حکومت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے لئے 300 سے زائد فلسطینی گھرانوں کو بے گھر کر کے ان کی زمینوں پر قبضہ کر لے گی۔

واضح رہے کہ بئیر ہداج صحرا لنقب میں موجود ایک بدو گاؤں ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی رہائش پذیر ہیں جن کی2500 دونم  زمین پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دی جارہی ہے۔

Tags: بئیر ہداجصحرائے النقبصہیونی بستیاںصہیونی حکمرانصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.