• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کا ایرانی جاسوس خواتین  کی گرفتاری کا دعویٰ

جمعہ 14-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کا ایرانی جاسوس خواتین  کی گرفتاری کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گرفتار یہودی خواتین کے وکلاء نےاپنے مؤقف میں کہا ہے کہ ان خواتین کو معلوم نہیں تھا کہ ان سے کام لینے والا شخص ایران کے لیے کام کرتا ہےاور ان کا اسرائیل کی سیکیورٹی کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی شین بیت نےپانچ اسرائیلیوں کو گرفتار کیا ہے جن کے حوالے سے ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ہزاروں ڈالرز کے عوض اسرائیل کی حساس تنصیبات  ، سیکیورٹی اور سیاسی اہم شخصیات سے تعقات کے ذریعے ایران کے لیے جاسوسی کی ہے۔

ایران کیلیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار افراد میں ایک مرد اور  چارایرانی نژاد  خواتین ہیں جن کے اس معاملے میں ملوث ہونے کی چھان بین کی جارہی ہے اور  ایجنسی کے دعوے کے مطابق انہیں جاسوسی پر گانے والا ایران میں مقیم ایک یہودی تھا، ایرانی جاسوس جس نے اپنے آپ کو رامبود نامدار کے نام سے متعارف کروایا تھا اس نے مبینہ طور پر ان خواتین سے فیس بک پر رابطہ کیاوہ ان سے کئی سال سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘واٹس ایپ’ پر ‘اینکرپٹج’ پیغامات کا تبادلہ کرتا رہا ہے۔

گرفتار خواتین کے وکلاء نےاپنے مؤقف میں کہا ہے کہ ان خواتین کو معلوم نہیں تھا کہ ان سے کام لینے والا شخص ایران کے لیے کام کرتا ہےاور ان کا اسرائیل کی سیکیورٹی کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

دوسری جانب اسرائیلی  سرکاری خفیہ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ بڑا سنگین نوعیت کا ہے جس کا مقصد ملک کے اندر جاسوس کا ایک مکمل جال بچھانے کا تھا جس کے نتیجے میں  ان خواتین کو بڑے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔

Tags: ایرانی جاسوسشین بیتصہیونی حکامصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمفیس بکقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.