• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام نے القدس کے رہائی پانے والےقیدی کی جلاوطنی میں توسیع کردی

منگل 22-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام نے القدس کے رہائی پانے والےقیدی کی جلاوطنی میں توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اسرائیلی زندان سے آزاد کیے گئے قیدی پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد پابندی میں  آئندہ چھ ماہ کیلئے مزید توسیع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی غیرقانونی حراست میں کئی ماہ تشدد کاسامنا کرنے کے بعد رہائی پانے والے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی شہری یعقوب ابوعصب پرمسجد اقصٰی میں داخلے پر عائد پابندی میں بلا جواز توسیع کردی ہے جس کے بعد یعقوب ابوعصب اب مزید 6 ماہ مسجد اقصٰی میں داخل نہیں ہوسکیں گے، صہیونی فوج کی جانب سے اچانک بغیر کسی جرم کے مسجد اقصٰی میں داخلے پر پابندی میں توسیع کے حوالے سے صہیونی قانونی اداروں نے کسی قسم کی وضاحت جاری نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو قبلہ اول سے بے دخل کرنے کا مجرمانہ سلسلہ جاری ہے صیہونی فوج نے اس عرصے میں فلسطینی  سماجی، سیاسی اورکئی مذہبی شخصیات کو قبلہ اول سے بے دخل کیا ہےجن میں  مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب الشیخ عکرمہ صبری بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونیئزمفلسطینی جلاوطنمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.