• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کی امارات کو سیکیورٹی تعاون کی پیشکش

بدھ 19-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کی امارات کو سیکیورٹی تعاون کی پیشکش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  نفتالی بینیٹ نے لکھا کہ ’اگر یو اے ای چاہے تو عوام کی حفاظت اور اس طرح کے حملوں کو ناکام بنانے کے لیے اسرائیل کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ متحدہ عرب امارات کو کسی بھی حملے کی صورت میں پیشگی اطلاع اور جوابی کارروائی کی معاونت فراہم کرسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے  وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے گذشتہ روز ابوظہبی میں حوشیوں کے راکٹ حملے جس میں 3 شہری جاں بحق ہوگئے تھے  کے افسوس کے لیے  ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو تعزیتی خط لکھا حملے کی شدید مذمت کی۔

صہیونی وزیر اعظم نے اماراتی ولی عہد کو لکھے گئے خط میں انتہا پسند تنظیموں کو شکست دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کیاور کہا ہے کہ اسرائیل خطے میں جنگ اور انتہا پسندی کے خلاف ہے، ہم اپنے اتحاد سے مشترکہ دشمن کو باآسانی شکست دے سکتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ’اگر یو اے ای چاہے تو عوام کی حفاظت اور اس طرح کے حملوں کو ناکام بنانے کے لیے اسرائیل کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ متحدہ عرب امارات کو کسی بھی حملے کی صورت میں پیشگی اطلاع اور جوابی کارروائی کی معاونت فراہم کرسکتی ہے۔

خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ایک روز قبل تین پیٹرولیم ٹینکرز پر ڈرون راکٹ حملے ہوئےتھے  جس میں پاکستانی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئےجبکہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں نے اس کارروائی کو اپنے خلاف جاری آپریشن کا ردعمل قرار دیا ہے۔

Tags: اماراتسیکیورٹی تعاونصہیونی حکامصہیونی وزیر اعظمصہیونیئزمنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.