• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام  کی  6 فلسطینی  تنظیموں پر پابندی عائد

پیر 25-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام  کی  6 فلسطینی  تنظیموں پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزارت نے دعویٰ کیا  ہے کہ مذکورہ فلسطینی اداروں کی وابستگی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نامی تنظیم سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست  اسرائیل کی جانب سے  6فلسطینی تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیتےہوئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے صہیونی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا  ہے کہ مذکورہ فلسطینی اداروں کی وابستگی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین فلسطین پاپولر فرنٹ(پی ایف ایل ایف) نامی تنظیم سے ہے جو اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں کرتی رہی ہیں جس کے نتیجے میں   ماضی میں اسرائیلیوں کی ؎ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

قابض ریاست کی جانب سے جن فلسطینی اداروں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان  میں الحق، الضمیر، بیسان مرکز، بچوں کے دفاع کی عالمی تحریک کی فلسطینی شاخ، عرب خواتین گروپوں اور زراعت سے متعلق امور کی تنظیموں کا اتحاد شامل ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی حکامصہیونیئزمفلسطین پاپولر فرنٹفلسطینی تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.