• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کا نیا فیصلہ فلسطینیوں کے قتل عام کے مترادف ہے، فلسطینی وزارت خارجہ

منگل 21-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کا نیا فیصلہ فلسطینیوں کے قتل عام کے مترادف ہے، فلسطینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت خارجہ نےکہا کہ ان ہدایات پرعمل درآمد کے نتیجے میں صہیونی فوج جب چاہے گی فلسطینیوں کو قتل کرنے کے اپنے منصوبوں کو پورا کرنے کی اہل ہوگی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی وزارت خارجہ نے قابض صہیونی حکام کی جانب سے صہیونی فوج کے اختیارات میں مزید اضافے  کا نیا فیصلہ جس میں فلسطینی شہریوں پر صرف شک کی بنیاد پر بھی گولی چلانے کے احکامات کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ نئی ہدایات قابض فوجیوں کو مزید فلسطینیوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کی اجازت دینے کے مترادف ہیں اور ہم صہیونی حکومت کے اس جارحانہ فیصلے کو بین الاقوامی حکام اور عدالتوں میں چیلنج کریں گے۔

فلسطینی وزارت خارجہ نےکہا کہ ان ہدایات پرعمل درآمد کے نتیجے میں صہیونی فوج جب چاہے گی فلسطینیوں کو قتل کرنے کی اپنی خواہشات اور منصوبوں کو پورا کرنے کی اہل ہوگی شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کیلیے مکمل آزادہوگی جو کہ ہر لحاظ سے بین الاقوامی قانون، بین الاقوامی انسانی قانون اور انسانی حقوق کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Tags: انسانی حقوقبین الاقوامی قانونصہیونی حکامصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی وزارت خارجہقتل عام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.