• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حملوں میں شدت، فلسطینی شہداء کی تعداد 200 تک جا پہنچی

پیر 17-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی حملوں میں شدت، فلسطینی شہداء کی تعداد 200 تک جا پہنچی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کم از کم 70 فضائی حملے کیے گئے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر تے ہوئے شہری آبادیوں پر بھی بمباری کی گئی جس کے بعد یہ 2014ء میں ہونے والی بمباری کے بعد غزہ کا سب سے زیادہ شدید فضائی حملہ بتایا جاتا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی حملے جاری رکھنے سے متعلق صہیونی وزیر اعظم کے بیان کے بعد اتل ابیب کے جنگی طیاروں نے اب سے کچھ دیر قبل غزہ پر ایک مرتبہ پھر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے.جس کے نتیجے میں مسلسل 10 منٹ تک جاری رہنے والے فضائی حملوں سے غزہ شہر شمال سے جنوب تک لرز اٹھا اور مزید فلچینیوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تازہ ترین صہیونی  حملے حالیہ حملوں کے مقابلے میں زیادہ خطرناک اور وسیع پیمانے پر کیے گئے ہیں جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔

میڈیارپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کم از کم 70 فضائی حملے کیے گئے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر تے ہوئے شہری آبادیوں پر بھی بمباری کی گئی جس کے بعد   یہ 2014ء میں ہونے والے بمباری کے بعد غزہ کا سب سے زیادہ شدید فضائی حملہ بتایا جاتا ہےجس میں آج صبح کیے گئے حملوں کے اہداف میں فلسطینی سرزمین کے متعدد فوجی اورحفاظتی اڈے شامل تھےجبکہ غزہ کے وسط میں 4 منزلہ عمارت پربھی بمباری کی گئی۔

واضح رہے کہ 10 مئی سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہےجس کے نتیجے میں ایک اندازے کے مطابق اب تک 487 افراد زخمی اور ہزاروں بےگھر ہو چکے ہیں۔

Tags: بین الاقوامی قانونصہیونی وزیر اعظمصہیونیئزمفضائی حملےفلسطینقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.