• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی کی حراست میں توسیع

منگل 18-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی کی حراست میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان کو صہیونی جیل انتظامیہ گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے مسلسل تشدد کا نشانہ بنارہی ہے جس کے باعث ناصر کے خاندان اور اہل علاقہ نے عدالت  کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینی نوجوان کی بلا جواز گرفتاری  کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجی عدالت  کی جانب سے ڈیڑھ ماہ قبل  قلندیا کیمپ سےبغیر کسی جرم کے پر تشدد چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار ہونے والےفلسطینی  نوجوان جہاد ناصر کی نظربندی میں آئندہ جمعرات تک توسیع کردی گئی۔

نوجوان جہاد ناصر کو صہیونی جیل انتظامیہ گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے مسلسل تشدد کا نشانہ بنارہی ہے جس کے باعث ناصر کے خاندان اور اہل علاقہ نے عدالت  کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینی نوجوان کی بلا جواز گرفتاری  کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

صہیونی جیل کے سامنے فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی فوج کی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف بھر پور نعرے بازی کی جس پرصہیونی فوج نے  مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے لاٹھیوں کا استعمال کر تے ہوئے درجنوں افراد کو زخمی کر دیا، زخمی ہونے والے مظاہرین کو فلسطینیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںحراستصہیونی فورسزصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.