• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مزدوروں پر سرعام تشدد، گرفتارکرلیا

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مزدوروں پر سرعام تشدد، گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مزدوروں کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ فوجی چیک پوسٹ سے اپنے روزگار کیلئے گزر رہے تھے۔

ذرائع کےمطابق قابض صیہونی فوجیوں نےگذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین دیوار اعلیحد گی کے قریبمیں فوجی چیک پوسٹ کے قریب اپنے روزگار پر جانے والے فلسطینی مزدورں پر سرے عام  تشدد کے بعد گرفتار کرلیا۔

صیہونی فوجیوں نے چیک پوسٹ سے گذرکر اسرائیل میں روزگار کیلئے جانے والے تین فلسطینی مزدور میث بنی شمسی، آدم عدیلی، اور اسلام خدارکو اس وقت سرے عام بدترین تشدد کانشانہ بنایا جب وہ  چیک پوسٹ سے گزر رہے تھے۔

تینوں مزدورنابلس کے بیتا گاؤں کے رہنے والے ہیں جن کو شدید زخمی حالت میں  جنین کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلجنینصہیونیئزمقابض صیہونی فوجیمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.