• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی کی فائرنگ سے سابق قیدی شہید

پیر 18-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوجی کی فائرنگ سے سابق قیدی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سابق اسیرکو کچھ عرصہ قبل اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں سے 1985ءمیں 12 سال قید اوروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رہا کیاگیاتھا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز شام کی مقبوضہ وادی گولان میں عین التینہ  کے مقام پر قابض اسرائیلی فوج نے بلا جوازاندھا دھند فائرنگ کر کے شہریوں کو ہراساں کر نے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ کی زد میں آکر شہری  مدحت الصالح کی شہادت ہو گئی، وادی گولان کے رہائشی مدحت الصالح کو کچھ عرصہ قبل اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں سے 1985ءمیں 12 سال قید اوروحشیانہ تشدد سہنے کے بعد رہائی دی گئی تھی۔

Tags: شامصہیونی فوجصہیونیئزمعین التینہفائرنگفلسطینی شہیدمقبوضہ وادی گولان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.