• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائیاں، خاتون اور بچے سمیت متعدد گرفتار

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں، خاتون اور بچے سمیت متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکاروں کے فلسطینی آبادی پر حملے اور فلسطینیوں کے جوابی حملے میں چار صیہونی آبادکاروں کے زخمی ہونے کے بعد اسرائیلی فوج اور سیکیورٹی فورسز نے رات بھر چھاپہ مار کارروائیاں کیں۔

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود  پر مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا اور املاک کو نقصان پہنچایا، اطلاع ملتے ہی فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی بلوائیوں پر جوابی حملہ کیا جس میں کم سے کم چار صیہونی زخمی ہوئے،  صیہونی آبادکاروں کے زخمی ہونے پر اسرائیلی فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج نے رات بھر چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا، گرفتار ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک 14 سالہ بچے کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: باب العمودصہیونیئزمصیہونی آبادکارکریک ڈاؤنمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.